ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا

By , in latest pakistan on .

ممبئی: بھارتی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا۔

بھارتی میڈٰیا کے مطابق نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے تقریباً 6 ماہ قبل ہی بھارتی سیاسی پارٹی کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن اب انہوں نے کانگریس چیف سونیا گاندھی کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔

Recommended articles