حج سیزن کے بعد غلافِ کعبہ کو دوبارہ پورا کھول دیا گیا

By , in latest pakistan on .
dpn.com.pk

مکہ مکرمہ مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی نگرانی میں حج کے موقع پر خانہِ کعبہ کے زیریں حصے سے اوپر اٹھائے گئے غلاف کو دوبارہ سے نیچے تک لٹکا کر خانہ کعبہ کو مکمل طورپر ڈھانپ دیا گیا۔ اس عمل میں غلاف کعبہ کے کپڑے کا نچلا حصہ کھول کر سنہری شاذروان تک پہنچا دیا گیا اور پھر اسے سنہری حلقوں کے ذریعے نصب کر دیا گیا۔

Recommended articles